صرف اللہ تعالیٰ ہی عبادت کا مستحق ہے 13۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے پوچھا:اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: ((أَنْ تَجْعَلَ لِلهِ نِدًّا وَّهُوَ خَلَقَكَ)) ’’(سب سے بڑا گناہ یہ ہے) کہ تم (عبادت میں) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک…