جنت کا ثبوت اور اس کی وسعت ﴿ وَ سَارِعُوْۤا اِلٰی مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ جَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ ۙ اُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِیْنَۙ۱۳۳﴾(آل عمران:133) گزشتہ خطبات میں ہم نے جنت کے بارے میں جانا کہ جنت کی خواہش انسان کی فطری خواہش ہے، اور تمام ادیان و مذاہب اس کے وجود کو تسلیم کرتے ہیں سوائے ملحدین و عقل پرستوں…