نحوست اور بدشگونی کی ممانعت اور بیماری متعدی ہونے کا عقیدہ رکھنا ناجائز ہے۔
نحوست اور بدشگونی کی ممانعت اور بیماری متعدی ہونے کا عقیدہ رکھنا ناجائز ہے۔ 830۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((لا عَدْوَى وَلَا طِيرَةً وَلَا هَامَةً وَلَا صَفَرَ)) (أخرجه البخاري: 5707، 5757، ومُسْلِمٌ:2220) ’’کوئی بیماری متعدی نہیں، بدفالی اور بدشگونی کی بھی کوئی حقیقت نہیں، نہ الو کا بولنا (کوئی…