03. عقیدہ ومنہج

کل خطبات: 64
اس کیٹگری سے متعلق تمام دستیاب خطبات نیچے ملاحظہ فرمائیں۔
171
شیطان کی انسان دشمنی دار الامتحان اور وساوس شیطان ﴿إِنَّ الشَّيْطٰنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوّاً﴾ (فاطر:6) یہ دنیا دارا لامتحان ہے، اس میں زندگی بھر انسان کو امتحان پیش آتے ہیں اور یہ سلسلہ امتحانات اس قدر وسیع ہے کہ اللہ تعالی نے اس کی وسعت اور شمولیت بیان کرنے کے لیے ایسا جامع کلام بیان فرمایا ہے کہ اس…
مزید پڑھیںشیطان کی انسان دشمنی
172
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات > جنت وجہنم
جنت کے نظارے 1176۔ سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ  نبی ﷺ نے فرمایا: ((دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَرَأَيْتُ فِيهَا دَارًا أَوْ قَصْرًا فَقُلْتُ لِمَنْ هٰذَا فَقَالُوا لِعُمَرَ بْنِ الخطابِ، فَأَرَدْتُ أَنْ أَدْخُلَ فَذَكَرْتُ غَيْرَتَكَ)) (أخرجه البخاري:5526،7024،  ومسلم:2394، واللفظ له) ’’میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے وہاں ایک گھر یا محل دیکھا۔ میں نے پوچھا: یہ…
مزید پڑھیںجنت کے نظارے
173
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات > جنت وجہنم
دوزخ کی ہولناکیاں 1161۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِه! لَوْ رَأَيْتُمْ مَا رَأَيْتُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا)) ’’اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے! اگر تم ان ( تمام چیزوں) کو دیکھو جو میں نے دیکھیں تو تم کم…
مزید پڑھیںدوزخ کی ہولناکیاں
174
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات > قیامت وآخرت
حوض اور ترازو کا بیان 1151۔  سیدنا عبد الله بن عمرو بن عاص  رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله ﷺنے فرمایا: ((حَوْضِي مَسِيرَةُ شَهْرٍ مَاؤُهُ أَبْيَضُ مِنْ اللَّبَنِ وَرِيحُهُ أَطْيَبُ مِنْ الْمِسْكِ وَكِيزَانُهُ كَنُجُومِ السَّمَاءِ مَنْ شَرِبَ مِنْهَا فَلَا يَظْمَأُ أَبَدًا)) (أخرجه البخاري:6579، ومسلم:2292 واللفظ له)  ’’میرا حوض (لمبائی چوڑائی میں) ایک ماہ کی مسافت کے…
مزید پڑھیںحوض اور ترازو کا بیان
175
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات > موت، قبر وحشر
حساب کتاب اور بدلے کا بیان 1142۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ  بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ حُوسِبَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عُذِّبَ)) ’’قیامت کے دن جس سے حساب لیا گیا وہ عذاب میں مبتلا ہو گیا۔‘‘ میں نے عرض کی: کیا اللہ تعالی نے یہ نہیں فرمایا: عنقریب اس سے آسان حساب لیا جائے گا…
مزید پڑھیںحساب کتاب اور بدلے کا بیان
176
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات > موت، قبر وحشر
حشر و نشر کا بیان 1133۔ سیدنا عمرو بن عبسہ  رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے پوچھا: اللہ کے رسول ! اسلام کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ((أنْ يُّسْلِمَ قَلَبُكَ لِلهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَأَنْ يُسْلَمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَالِكَ وَيَدِكَ)) ’’اسلام یہ ہے کہ تیرا دل اللہ عز وجل کے لیے مطلع ہو جائے اور…
مزید پڑھیںحشر و نشر کا بیان
177
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات > موت، قبر وحشر
عذاب قبر اور اس کی نعمتوں کا اثبات 1120۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتی ہیں کہ مدینے کے یہودیوں کی بوڑھی عورتوں میں سے دو بوڑھیاں میرے گھر آئیں اور انھوں نے کہا: قبروں والوں کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جاتا ہے۔ میں نے ان دونوں کو جھٹلایا اور ان کی تصدیق کے لیے ہاں…
مزید پڑھیںعذاب قبر اور اس کی نعمتوں کا اثبات
178
فرشتوں کا بیان 1097۔ سیدہ عائشہ  رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((خُلِقَتِ الْمَلَائِكَةُ مِنْ نُورٍ ، وَخُلِقَ الْجَانُّ مِنْ مَّارِجٍ مِنْ نَّارٍ وَخُلِقََ آدَمُ مِمَّا وُصِفَ لَكُمْ)) (أخرجه مسلم:2996) ’’فرشتوں کو نور سے پیدا کیا گیا ہے اور جنوں کو آگ کے شعلے سے اور آدم  علیہ السلام اس (مادے) سے پیدا…
مزید پڑھیںفرشتوں کا بیان
179
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات > قیامت وآخرت
قیامت کی بڑی نشانیوں کا ذکر 1068۔سیدنا حذیفہ بن اسید غفاری  رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں: ہم باتیں کر رہے تھے تو  نبی ﷺنے اوپر سے ہمیں جھانک کر دیکھا اور فرمایا: ((مَا تَذکُرُونَ؟) ’’تم کیا با تیں کر رہے ہو؟‘‘  ہم نے عرض کی: ہم قیامت کا ذکر کر رہے ہیں۔ آپ ﷺنے فرمایا: ’’إِنَّهَا لَن تَقُومَ…
مزید پڑھیںقیامت کی بڑی نشانیوں کا ذکر
180
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات
دنیا میں اللہ تعالیٰ کو دیکھنا ناممکن ہے، رسول اللہ ﷺ کے لیے خواب میں اور دوسرے اہل ایمان کے لیے آخرت میں دیکھنے کا اثبات 1056۔زید بن ثابت انصاری  رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہﷺ کے صحابہ میں سے ایک صحابی سے روایت کرتے ہوئے خبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا: ((تَعْلَمُوا أَنَّهُ لَنْ يَرٰى أَحَدٌ مِنْكُمْ رَبَّهُ…
مزید پڑھیںدنیا میں اللہ تعالیٰ کو دیکھنا ناممکن ہے، رسول اللہ ﷺ کے لیے خواب میں اور دوسرے اہل ایمان کے لیے آخرت میں دیکھنے کا اثبات