شرک مفہوم
شرک (مفہوم، بھیانک جرم، قرآن میں تردید، نقصانات، سد باب، اقسام) تمہید: اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی عبادت اور توحید کا حکم دیا، اور شیطان ہمارا دشمن ہے، وہ ہمیں اپنی طرح جہنم میں لے جانا چاہتا ہے، إن الشيطان لكم عدو فاتخذوه عدوا إنما يدعو حزبه ليكونوا من أصحاب السعير تمام نبیاء (نوح، ہود، صالح، ابراہیم، لوط، شعیب) نے اپنی…