دنیا بمقابلہ آخرت
دنیا بمقابلہ آخرت اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں مِنْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الدُّنْيَا وَمِنْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الْآخِرَةَ [آل عمران : 152] تم میں سے کچھ وہ تھے جو دنیا چاہتے تھے اور تم میں سے کچھ وہ تھے جو آخرت چاہتے تھے حسن بصری رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں ہر امت کا ایک بت ہوتا ہے جس کی وہ پرستش کرتی ہے اور…