*احفظِ اللہ یحفظک* *اللہ کی حفاظت کرو اللہ، تمہاری حفاظت کرے گا*
مولانا عمران محمدیجامعۃ الدعوۃ الاسلامیۃ، مریدکے
*احفظِ اللہ یحفظک* *اللہ کی حفاظت کرو اللہ، تمہاری حفاظت کرے گا* چمن کے مالی بنالیں مناسب شعار اب بھی چمن میں اتر سکتی ہے روٹھی بہار اب بھی اس وقت وطن عزیز پاکستان میں بگڑتے حالات اور ناگفتہ بہ کیفیات روز بروز بڑھتی ہی جا رہی ہیں ملک کے مسائل ہیں کہ حل ہونے کی بجائے مزید بگاڑ کا…