03. عقیدہ ومنہج

کل خطبات: 64
اس کیٹگری سے متعلق تمام دستیاب خطبات نیچے ملاحظہ فرمائیں۔
31
لوگوں کی کم علمی کی بناء پر ہمارے معاشرے میں شرک و بدعت زیادہ پھیل رہے ہیں۔ خصوصی طور پر رجب کا مہینہ شروع ہوتے ہی بہت سے امور شروع ہو جاتے ہیں جن کا شریعت مطہرہ میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔ مثلاً : رجب کی پہلی شب جمعہ کو صلاۃ الرغائب پڑھی جاتی ہے، جس کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔ اسی طرح 26 رجب اور ستائیسویں شب معراج کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسراء اور معراج تو قرآن اور حدیث سے ثابت ہے مگر یہ کہ کیا معراج کا واقعہ 26 رجب کو پیش آیا؟ اس کی کوئی پکی روایت نہیں ہے۔ پھر اگلے دن روزہ رکھنے کا بھی شریعت میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔
مزید پڑھیںسنت کی پیروی اور بدعات کا رد
32
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات > ختم نبوت
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا (لوگو!) تمہارے مردوں میں کسی کے باپ محمد ال نہیں لیکن آپ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں اور تمام نبیوں کے ختم کرنے والے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کا بخوبی جاننے والا ہے۔ اللہ تعالی نے سب انبیاء کرام سے نبی ﷺ کی ختم نبوت اور آپ پر بحیثیت آخری نبی ایمان لانے کا عہد لیا
مزید پڑھیںختم نبوت پر جان بھی قربان ہے
33
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات > موت، قبر وحشر
وَحَاقَ بِالِ فِرْعَوْنَ سُوءُ الْعَذَابِ  اور خود فرعونیوں پر سخت عذاب آپڑا۔ النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوًّا وَعَشِيًّا وَيَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا آلَ فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذَابِ  وہ صبح اور شام آگ کے سامنے لائے جاتے ہیں، اور جس دن قیامت قائم ہو گی (حکم ہو گا) فرعونیوں کو سخت عذاب میں لے جاؤ۔ وضاحت: آل فرعون کو اس وقت عذاب ہو رہا ہے اور وہ قبروں میں ہیں اسی آیت میں ہے کہ قیامت کا عذاب اور بھی سخت ہے۔
مزید پڑھیںإثبات عذاب القبر
34
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات
إِنَّ اللهَ يُدْفِعُ عَنِ الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَانٍ كَفُورٍ ) بے شک اللہ تعالیٰ ایمان والوں سے دشمنوں کو ہٹا دے گا، اللہ کسی دغاباز دو نا شکر گزار کو پسند نہیں کرتا ۔ أذِنَ لِلَّذِينَ يُقْتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَ إِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرُ ) جن سے کافر لڑتے ہیں انہیں بھی لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے کہ ان پر ظلم کیا گیا، اور بے شک اللہ ان کی مدد کرنے پر قادر ہے ۔“ وضاحت: مکہ مکرمہ میں مسلمانوں پر ظلم ہوتا تھا۔ مدینہ ہجرت ہوئی تو پھر بھی کفار مکہ بار بار جنگیں کرنے آتے رہے۔ ان آیات میں میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ دشمنوں کے ارادے خاک میں ملادے گا اور ساتھ مسلمانوں کو جنگ کی اور بدلہ لینے کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھیںنعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر
35
رد بدعت اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرو، یقینا اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ الحجرات : 1 اس آیت…
مزید پڑھیںرد بدعت
36
37
اسلام جسمانی اور ذہنی تفریح کی حوصلہ افزائی کرتا اور اس کی ترغیب و فضیلت پر زور دیتا ہے۔ مگر جب جائز کھیل فرائض اور واجبات میں کوتاہی ، نماز اور وقت کے ضیاع کا باعث بنے ، جو الگانے اور سٹہ بازی کا سبب بنے ، فضول گفتگو اور یادا گوئی کا ذریعہ بنے اور اُسے نفسیاتی مسئلہ بنا…
مزید پڑھیںیہ امت خرافات میں کھو گئی
38
یہ کائنات حق و باطل اور ایمان و کفر کی بنا پر تقسیم ہے، اس کے علاوہ کوئی تقسیم نہیں۔ روز اول سے ہی حق و باطل، روح و بدن، ایمان اور کفر کا معرکہ شروع ہے۔ جس کی بنیاد پر حزب اللہ اور حزب الشیطان دو گروہ ہیں، ایک رحمان بندوں کی جماعت ہے اور دوسری طرف شیطان کی…
مزید پڑھیںنورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
39
سنت کی مخالفت کرنے والا مومن نہیں : اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لَا يَجِدُوا فِي أَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ( سورة النساء : 65) پس نہیں ! تیرے رب کی قسم ہے ! وہ مومن نہیں ہوں گے، یہاں تک کہ تجھے اس میں فیصلہ کرنے والا…
مزید پڑھیںرسول اللہ کی مخالفت کے دنیوی واخروی نقصانات
40
ایک رب کی بندگی کی دعوت آپ صلی یم کی بعثت جس زمانے میں ہوئی ، اس وقت تمام لوگ شرک کے اندھیروں میں تھے، اس لیے اللہ تعالیٰ نے آپ کئی ایم کو سب سے پہلے لوگوں کے شرک سے باز آنے اور صرف اللہ کی عبادت کرنے کا حکم دلوایا۔ اور اس مشن میں آپ علیکم منفرد نہیں…
مزید پڑھیںمشن مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم