ایمان اور عمل کا باہمی تعلق ﴿فَمَنْ كَانَ یَرْجُوْا لِقَآءَ رَبِّهٖ فَلْیَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَّ لَا یُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهٖۤ اَحَدًا۠﴾ (الكهف:110) رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں اور اللہ تعالی کی نوازشوں کا مہینہ ہم سے رخصت ہوا چاہتا ہے، آج اس مبارک مہینے کا آخری جمعہ المبارک ہے ۔ آپ نے ملاحظہ کیا ہوگا کہ یہ مبارک ایام کتنی تیزی…