41

مشرک کی توبہ قبول ہونے اور اسلام لانے کے بعد اس کے سابقہ اعمال کا معاملہ

مشرک کی توبہ قبول ہونے اور اسلام لانے کے بعد اس کے سابقہ اعمال کا معاملہ 130۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ یہ آیت: ﴿وَ الَّذِیْنَ لَا یَدْعُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ وَ لَا یَقْتُلُوْنَ النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ لَا یَزْنُوْنَ ۚ وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ یَلْقَ اَثَامًاۙ۝ یُّضٰعَفْ…

Continue Readingمشرک کی توبہ قبول ہونے اور اسلام لانے کے بعد اس کے سابقہ اعمال کا معاملہ
42

شرک دائمی طور پر نا قابل معافی جرم ہے

شرک دائمی طور پر نا قابل معافی جرم ہے 127۔سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ((الظُّلْمُ ثَلَاثَةٌ فَظُلْمٌ لَا يَتْرُكُهُ اللهُ، وَظُلْمٌ يُغْفَرُ، وَظُلْمٌ لَا يُغْفَرُ)) ’’ظلم کی تین قسمیں ہیں: ایک ظلم وہ ہے جسے اللہ تعالیٰ ہرگز نہیں چھوڑے گا۔ دوسرا ظلم وہ ہے جسے معاف کر دیا جائے گا…

Continue Readingشرک دائمی طور پر نا قابل معافی جرم ہے
43

شرک کرنے والے کے عمل برباد ہو جاتے ہیں۔

شرک کرنے والے کے عمل برباد ہو جاتے ہیں۔ 123۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: قَالَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالٰى: أَنَا أَغْنَى الشَّرَكَاءِ عَنِ الشَّرْكِ، مَنْ عَمِلَ عَمَلاً أَشْرَكَ فِيهِ مَعِيَ غَيْرِي تَرَكْتُهُ وَشِرْكَهُ)) (أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ:2985) ’’اللہ تعالی کا ارشاد گرامی ہے کہ شریک بنائے جانے والوں میں سب سے زیادہ…

Continue Readingشرک کرنے والے کے عمل برباد ہو جاتے ہیں۔
44

شرک سب سے بڑا گناہ ہے

شرک سب سے بڑا گناہ ہے 119۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے عرض کی: اللہ کے رسول! کون سا گناہ سب سے بڑا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: ((أن تَجْعَلَ لِلهِ نِدًّا، وَهُوَ خَلَقَكَ )) (أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ:4477، 4761، 6001، 6861، 7520، 7532، ومسلم:86) ’’(سب سے بڑا گناہ یہ…

Continue Readingشرک سب سے بڑا گناہ ہے
45

مشرکین کے لیے بد دعا کرنے کا بیان

مشرکین کے لیے بد دعا کرنے کا بیان 109۔ سیدنا انس بن مالک  رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کے پاس رعل، ذکوان، عصیہ اور بنولحیان قبائل کے لوگ آئے اور انھوں نے یہ خیال ظاہر کیا کہ وہ مسلمان ہو چکے ہیں اور انھوں نے اپنی قوم کے خلاف مدد مانگی تو نبی اکرمﷺ نے…

Continue Readingمشرکین کے لیے بد دعا کرنے کا بیان
46

مشرک کے لیے ہدایت کی دعا کرنا

مشرک کے لیے ہدایت کی دعا کرنا سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: میں اپنی والدہ کو اسلام کی دعوت دیتا رہتا تھا جبکہ وہ مشرک تھیں۔ ایک دن میں نے انھیں اسلام کی دعوت دی تو انھوں نے رسول اللہ ﷺ اللہ کے بارے میں ایسی باتیں کہہ دیں جو مجھے سخت ناگوار گزریں، میں روتا…

Continue Readingمشرک کے لیے ہدایت کی دعا کرنا
47

مشرکین کے لیے استغفار کرنا منع ہے

مشرکین کے لیے استغفار کرنا منع ہے 104۔سیدنا سعید بن مسیب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، وہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے فرمایا: جب ابو طالب فوت ہونے لگے تو رسول اللہ ﷺ ان کے پاس تشریف لائے۔ وہاں اس وقت ابو جہل بن ہشام اور عبداللہ بن ابوامیہ بن مغیرہ بھی بیٹھے ہوئے…

Continue Readingمشرکین کے لیے استغفار کرنا منع ہے
48

مشرک سے تحائف کے تبادلے کا جواز

مشرک سے تحائف کے تبادلے کا جواز 96۔سیدنا عبد الرحمن بن ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ ہم ایک سو تیسں آدمیﷺ کے ہمراہ تھے، نبیﷺ نے دریافت فرمایا: ((هَلْ مَعَ أَحَدٍ مِنْكُمْ طَعَامٌ)) ’’تم میں سے کسی کے پاس کھانا ہے؟“ ایک آدمی کے پاس ایک صاع (تقریباً سوا دو کلو) یا…

Continue Readingمشرک سے تحائف کے تبادلے کا جواز
49

مشرکوں اور اہل کتاب کو کس طرح سلام کرنا چاہیے

مشرکوں اور اہل کتاب کو کس طرح سلام کرنا چاہیے 91۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((لَاتَبْدُوا الْيَهُودَ وَلَا النَّصَارَى بِالسَّلَامِ، فَإِذَا لَقِيتُمْ أَحَدَهُمْ فِي طَرِيقٍ فَأَضْطَرُّوْهُ إِلى أَضْيَقِهِ)) (أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ:2167) ’’یہود و نصاری کو سلام کہنے میں ابتدا نہ کرو اور جب تم ان میں سے اسے کسی…

Continue Readingمشرکوں اور اہل کتاب کو کس طرح سلام کرنا چاہیے
50

دعوت و تبلیغ کا آغاز توحید ہی کی تشریح و تفہیم سے کرنا چاہیے

دعوت و تبلیغ کا آغاز توحید ہی کی تشریح و تفہیم سے کرنا چاہیے 80۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جب سیدنا معاذ رضی اللہ تعالی عنہ کو یمن کی طرف بھیجا تو فرمایا: ((إِنَّكَ تَقْدِمُ عَلٰى قَوْمٍ أَهْلِ كِتَابٍ، فَلْيَكُنْ أَوَّلَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ عِبَادَةُ اللهِ، فَإِذَا عَرَفُوا اللهَ…

Continue Readingدعوت و تبلیغ کا آغاز توحید ہی کی تشریح و تفہیم سے کرنا چاہیے