رسول اللہ ﷺکی شفاعت صرف اہل توحید کو نصیب ہوگی 46۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے عرض کی: اللہ کے رسول! قیامت کے دن آپ کی سفارش سے سب سے زیادہ کون حصہ پائے گا ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ قَالَ:لَا إِلٰهَ إِلَّا الله خَالِصًا مِّنْ قَلْبِهِ)) (أَخْرَجَهُ البخاري:99، 6570) ’’قیامت کے…