روزہ کی حقیقت واہمیت ﴿وَ سَارِعُوْۤا اِلٰی مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ جَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ ۙ اُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِیْنَۙ﴾ (ال عمران:133) رمضان کا مہینہ یقینًا با برکت مہینہ ہے، اس کے ساعات ولحات نہایت ہی قابل قدر بلند مرتبہ اور قیمتی لمحات ہیں، اس کے شب و روز گنتی کے چند ایام ہیں، یہ مہینہ نیکیوں کا موسم بہار ہے،…