فرشتوں کی دعائیں پانے والے ! اہم عناصرِ خطبہ : 01. فرشتے اللہ تعالی کی نورانی مخلوق 02. فرشتوں کی مومنوں سے محبت 03. فرشتوں کی مومنوں کیلئے دعائے رحمت ومغفرت 04. فرشتے کن مومنوں پر نازل ہوتے اور کن کے ساتھ شریک ہوتے ہیں ؟ پہلا خطبہ محترم حضرات ! ٭ فرشتے اللہ تعالی کی نورانی مخلوق ہیں ۔…