ترک نصیحت، باعث فضیحت ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کچھ عرصے سے شیطان کے بارے میں گفتگو ہو رہی ہے تا کہ شیطان جو کہ تمام برائیوں کی جڑ اور تمام فتنہ وفساد کا ایک بنیادی باعث اور محرک ہے، اس کے بارے میں جانکاری حاصل کر کے اس کی چالوں، اس…