مصائب سے نجات کا راستہ
مصائب سے نجات کا راستہ ﴿وَمَن يَتَّقِ اللهَ يَجْعَلْ لَّهُ مَخْرَجًا﴾ (الطلاق:2) مصیبتوں اور پریشانیوں سے دو چار ہونا، آزمائشوں میں مبتلا ہونا، تکلیفوں سے گزرنا اس دنیا میں ہر انسان کے لیے حتمی اور لازمی ہے، تاہم مصیبتیں کچھ چھوٹی ہوتی ہیں اور کچھ بڑی، اور مصیبتوں کا چھوٹا بڑا ہونا انسان کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے، کیونکہ…