احسان کیا ہے؟
احسان کیا ہے؟ 61-سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ جبریل علیہ السلام نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: مجھے احسان کے بارے میں بتائیے۔ آپﷺ نے فرمایا: ((أَنْ تَعْبُدَ اللَهَ كَأَنَّكَ تَرَاهُ، فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَرَاهُ فَإِنَّهُ يَرَاكَ)) (أخرجه مسلم:8) ’’(احسان) یہ (ہے) کہ تم اللہ تعالیٰ کی عبادت اس طرح کرو گویا تم…