گناہ کے ارتکاب سے چاہے وہ کبیرہ گناہ ہو، مسلمان کا فرنہیں ہوتا
شىخ صلاح بن محمد البديرجامعہ بلال الاسلامیہ
گناہ کے ارتکاب سے چاہے وہ کبیرہ گناہ ہو، مسلمان کا فرنہیں ہوتا 1019۔ سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((إذا التقى الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا، فَالْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ))(أخرجه البخاري:31، 6875، 7083، و مسلم:2888) ’’جب دو مسلمان اپنی اپنی تلواریں لے کر آپس میں لڑ پڑیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنمی…