اپنی سی کوشش
اپنی سی کوشش بہت سے لوگ اس انتظار میں رہتے ہیں کہ ہم کسی بڑے عہدے پر فائز ہوں گے تو کچھ کریں گے کسی کا ٹارگٹ ہوتا ہے کہ میں وزیراعظم بنوں گا تو یوں اور یوں کردوں گا کوئی کہتا ہے میں وزیر اعلیٰ بنوں گا تو پھر، کوئی کہتا ہے میں فلاں لیول کا افسر بنوں گا…