۔ اللہ تعالیٰ کی پکڑ سے بے خوف ہونے کی ممانعت 910۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ کو کبھی کھل کر ہنستے ہوئے نہیں دیکھا کہ میں آپ کے حلق مبارک کے اندر کا ابھرا ہوا حصہ دیکھ لوں، آپ صرف مسکرایا کرتے تھے۔ آپ جب بادل یا آندھی دیکھتے…