جو کام نہ کیا ہو اس کا کریڈٹ لینے کی مذمت
جو کام نہ کیا ہو اس کا کریڈٹ لینے کی مذمت 304۔سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے عہد مبارک میں کئی منافق ایسے تھے کہ جب رسول اللہﷺ جہاد کے لیے تشریف لے جاتے تو وہ آپ ﷺسے پیچھے (مدینہ ہی میں) رہ جاتے اور رسول اللہﷺ سے پیچھے رہنے…