جنازے کے احکام و مسائل عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنهَا قَالَتْ: قَالَ : لا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوا إلى مَا قَدَّمُوا . (أخرجه البخاري). (صحیح بخاری: کتاب الجنائز، باب ما ينهى من سب الأموات.) عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو لوگ مر گئے انہیں برا نہ کہو کیونکہ جو کچھ انہوں…