تین مسجدوں کے علاوہ کسی مقام کی طرف خصوصی عبادت کے لیے سفر کرنا منع ہے
تین مسجدوں کے علاوہ کسی مقام کی طرف خصوصی عبادت کے لیے سفر کرنا منع ہے 470۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نبیﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ((لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلٰى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ: الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِ الرَّسُولِ ، وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى)) ’’تین مساجد: مسجد حرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کے سوا کسی…