کچھ کرنے کا جذ بہ ختم ہونا، مطلوبہ چیز کو حاصل کرنے میں ناکامی اور کسی غم میں ہلکان ہونے کا نام مایوسی اور ناامیدی ہے۔ انتہائی مایوس اور ناامید ہونا کفار و مشرکین کی خصلت ہے، جو دنیا اور اہل دنیا کی خاطر مینشن لیتے اور اسی کی کام یابی اور ناکامی کو کبھی کچھ سمجھتے اور اپنی مرضی…