11

جہمیہ کی تردید

جہمیہ کی تردید 1065۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ  نبی ﷺ مذکورہ کلمات سے سیدنا حسن اور سیدنا حسین  رضی اللہ  تعالی عنہماکو دم کرتے اور فرماتے: (إِنَّ أَبَاكُمَا كَانَ يَعْوِّذُ بِهَا إِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ)) ’’تمھارے دادا سید ابراہیم علیہ السلام بھی انھی کلمات سے اسماعیل اور اسحاق  علیہ السلام کو دم کرتے تھے۔‘‘ (وہ…

Continue Readingجہمیہ کی تردید
12

دنیا میں اللہ تعالیٰ کو دیکھنا ناممکن ہے، رسول اللہ ﷺ کے لیے خواب میں اور دوسرے اہل ایمان کے لیے آخرت میں دیکھنے کا اثبات

دنیا میں اللہ تعالیٰ کو دیکھنا ناممکن ہے، رسول اللہ ﷺ کے لیے خواب میں اور دوسرے اہل ایمان کے لیے آخرت میں دیکھنے کا اثبات 1056۔زید بن ثابت انصاری  رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہﷺ کے صحابہ میں سے ایک صحابی سے روایت کرتے ہوئے خبر دی کہ آپ ﷺنے فرمایا: ((تَعْلَمُوا أَنَّهُ لَنْ يَرٰى أَحَدٌ مِنْكُمْ رَبَّهُ…

Continue Readingدنیا میں اللہ تعالیٰ کو دیکھنا ناممکن ہے، رسول اللہ ﷺ کے لیے خواب میں اور دوسرے اہل ایمان کے لیے آخرت میں دیکھنے کا اثبات
13

ایمان کے بڑھنے اور گھٹنے کا بیان

ایمان کے بڑھنے اور گھٹنے کا بیان 1050۔ سیدنا ابو سعید خدری  رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ((مَنْ رَأَى مِنْكُمْ مُنْكَرًا فَلْيُغَيِّرَهُ بِيَدِهِ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِلِسَانِهِ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِقَلْبِهِ، وَذَلِكَ أَضْعَفُ الْإِيمَانِ)) (أخرجه مسلم:49) ’’تم میں سے جو شخص برائی دیکھے، اس پر لازم…

Continue Readingایمان کے بڑھنے اور گھٹنے کا بیان
14

مرجیہ کی تردید کا بیان

مرجیہ کی تردید کا بیان 1045۔ سيدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ سے دریافت کیا گیا: کون ساعمل افضل ہے؟  آپ ﷺنے فرمایا: ((إِیْمَانُ بِاللهِ وَرَسُوْلِهِ)) ’’اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لانا ۔‘‘  سوال کیا گیا: پھر کون سا؟ فرمایا: ((الجهاد في سبيل الله)) ’’ اللہ کی راہ میں جہاد…

Continue Readingمرجیہ کی تردید کا بیان
15

مسلمان حکمرانوں کے حقوق و فرائض

مسلمان حکمرانوں کے حقوق و فرائض 1030۔  سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ كَرِهُ مِنْ أَمِيرِهِ شَيْئًا فَلْيَصْبِرْ عَلَيْهِ، فَإِنَّهُ لَيْسَ أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ يَخْرُجُ مِنَ السُلْطَانِ شِبْرًا فمَاتَ عَلَيْهِ إِلَّا مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً)) (أخرجه البخاري7053، 7054 ومسلم:1849) ’’جس شخص کو اپنے امیر (حاکم) کی کوئی بات بری لگے…

Continue Readingمسلمان حکمرانوں کے حقوق و فرائض
16

گناہوں کا کفارہ بننے والے اعمال اس وقت کفارہ بنتے ہیں جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے

گناہوں کا کفارہ بننے والے اعمال اس وقت کفارہ بنتے ہیں جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے 1027۔ سید عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺکو یہ فرماتے ہوئے سنا: ((مَا مِنِ امرئٍ مُسْلِمٍ تَحْضُرُهُ صَلَاٌة مَكْتُوبَةٌ، فَيُحْسِنُ وُضُوءَهَا وَخُشُوعَهَا ورُكُوعَهَا، إِلَّا كَانَتْ كَفَّارَةً لِمَا قَبْلَهَا مِنَ الذُّنُوبِ، مَا لَمْ يَأْتِ…

Continue Readingگناہوں کا کفارہ بننے والے اعمال اس وقت کفارہ بنتے ہیں جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے
17

مسلمان کو کافر قرار دینے پر وعید

مسلمان کو کافر قرار دینے پر وعید 1023 سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کی نبیﷺ سے سنا، آپﷺ نے فرمایا: ((لَا يَرْمِي رَجُلٌ رَجُلًا بِالْفُسُوقِ، وَلَا يُرْمِيهِ بِالْكُفْرِ إِلَّا ارْتَدَّتْ عَلَيْهِ إِنْ لَمْ يَكُن صَاحِبُهُ كَذٰلِكَ)) ’’کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر فسق یا کفر کی تہمت نہ لگائے کیونکہ اگر وہ ایسا نہ…

Continue Readingمسلمان کو کافر قرار دینے پر وعید
18

گناہ کے ارتکاب سے چاہے وہ کبیرہ گناہ ہو، مسلمان کا فرنہیں ہوتا

گناہ کے ارتکاب سے چاہے وہ کبیرہ گناہ ہو، مسلمان کا فرنہیں ہوتا 1019۔ سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((إذا التقى الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا، فَالْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ))(أخرجه البخاري:31، 6875، 7083، و مسلم:2888) ’’جب دو مسلمان اپنی اپنی تلواریں لے کر آپس میں لڑ پڑیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنمی…

Continue Readingگناہ کے ارتکاب سے چاہے وہ کبیرہ گناہ ہو، مسلمان کا فرنہیں ہوتا
19

خوارج اور ان کی خصلتیں

خوارج اور ان کی خصلتیں 1015۔ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ حنین سے واپسی کے وقت جعرانہ میں ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا جبکہ بلال رضی اللہ تعالی عنہ کے کپڑے میں چاندی تھی اور رسول اللہﷺ اس سے مٹھی بھر بھر کے لوگوں کو دے رہے تھے۔ تو اس…

Continue Readingخوارج اور ان کی خصلتیں
20

لفظ کفر، اللہ تعالی کے ساتھ کفر کے علاوہ معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے

لفظ کفر، اللہ تعالی کے ساتھ کفر کے علاوہ معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے 1013۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((اِثْنَتَانِ فِي النَّاسِ هُمَا بِهِمْ كُفَرٌ: اَلطَّعْنُ فِي النَّسَبِ، وَالنِّيَاحَةُ عَلَى الْمَيْتِ)) (أخرجه مسلم:67) ’’دو چیزیں لوگوں میں ایسی ہیں جو ان کے حق میں کفر ہیں:  (کسی…

Continue Readingلفظ کفر، اللہ تعالی کے ساتھ کفر کے علاوہ معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے