جہمیہ کی تردید
جہمیہ کی تردید 1065۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ مذکورہ کلمات سے سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ تعالی عنہماکو دم کرتے اور فرماتے: (إِنَّ أَبَاكُمَا كَانَ يَعْوِّذُ بِهَا إِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ)) ’’تمھارے دادا سید ابراہیم علیہ السلام بھی انھی کلمات سے اسماعیل اور اسحاق علیہ السلام کو دم کرتے تھے۔‘‘ (وہ…