فکر آخرت حقیقت پسندی ہے ﴿یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا ۥ وَ لَا یَغُرَّنَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ۵﴾ (فاطر:5) دو جمعے قبل فکر آخرت پر بات ہو رہی تھی اور فکر آخرت پر بات کی ضرورت نہایت اشد ضرورت ہے جس کی اہمیت کو شاید اکثر لوگ نہ سمجھتے ہوں، تاہم فکر آخرت انسان کے مقصد حیات…