151

قبروں میں مسجد بنانے، وہاں یا ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی حرمت کا بیان

قبروں میں مسجد بنانے، وہاں یا ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی حرمت کا بیان 441۔ سیدہ عائشہ اور سیدنا  ابن عباس  رضی اللہ تعالی عنہم سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: جب رسول اللہﷺ  پر مرض الوفات میں نزع کی حالت طاری ہوئی تو آپﷺ نے اپنی چادر کو بار بار اپنے چہرہ اقدس پر ڈالنا…

Continue Readingقبروں میں مسجد بنانے، وہاں یا ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی حرمت کا بیان
152

آخری زمانے میں بتوں کی پوجا

آخری زمانے میں بتوں کی پوجا سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ  کو فرماتے ہوئے سنا: ((لَا يَذْهَبُ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ حَتّٰى تُعْبَدُ اللَّاتُ وَالْعُزى)) ’’دن اور رات ( کا سلسلہ) اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک کہ لات اور عزیٰ کی عبادت (دوبارہ) نہ ہونے لگے۔‘‘ میں نے کہا: اللہ کے…

Continue Readingآخری زمانے میں بتوں کی پوجا
153

روز قیامت ہر امت کو اس کے معبود کے ساتھ ملائے جانے کا بیان

روز قیامت ہر امت کو اس کے معبود کے ساتھ ملائے جانے کا بیان 431۔ سیدنا ابوسعید خدری  رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے پوچھا:  اللہ کے رسول! کیا قیامت کے دن ہم اپنے رب کو دیکھیں گے؟ آپﷺ نے فرمایا: ((هَلْ تُضَارُونَ فِي رُؤْيَةِ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ إِذَا كَانَتْ صَحْوًا؟)) ’’ مطلع صاف ہونے کی صورت…

Continue Readingروز قیامت ہر امت کو اس کے معبود کے ساتھ ملائے جانے کا بیان
154

بتوں اور مورتیوں کو توڑنا واجب ہے

بتوں اور مورتیوں کو توڑنا واجب ہے 412۔سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے اسلام قبول کرنے کے قصے کے متعلق بیان کرتے ہیں: جب میں جاہلیت کے دور میں تھا تو میں (یہ بات) سمجھتا تھا کہ بتوں کی عبادت کرنے والے لوگ گمراہ ہیں اور وہ کسی دین اور مذہب پر نہیں ہیں۔ کہتے ہیں کہ…

Continue Readingبتوں اور مورتیوں کو توڑنا واجب ہے
155

بتوں اور مورتوں کی عبادت منع ہے

بتوں اور مورتوں کی عبادت منع ہے 404۔سیدنا جابر بن عبد الله رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله ﷺ وحی کے رک جانے کا واقعہ ذکر کر رہے تھے، آپ ﷺ نے فرمایا: ((فَبَيْنَا أَنَا أَمْشِي سَمِعْتُ صَوْتًا مِنَ السَّمَاءِ فَرَفَعْتُ رَأْسِي فَإِذَا الْمَلَكُ الَّذِي جَاءَ نِي بِحِرَاءٍ جَالِسًا عَلٰى كُرْسِيٍّ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ)) ’’میں چل…

Continue Readingبتوں اور مورتوں کی عبادت منع ہے
156

طواف عبادت ہے اور اسے غیر اللہ کے لیے کرنا شرک ہے

طواف عبادت ہے اور اسے غیر اللہ کے لیے کرنا شرک ہے 362۔ ایسے شخص سے روایت ہے جسے نبیﷺ کی ملاقات کا شرف حاصل ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا: ((إِنَّمَا الطَّوَافُ صَلَاةٌ، فَإِذَا طَفْتُمْ فَأَقِلُّوا الْكَلَامَ)) (أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ:15423، 16612) ’’طواف نماز ہی ہے، لہذا دوران طواف میں باتیں کم کیا کرو۔‘‘ 363۔ سیدنا عبد اللہ…

Continue Readingطواف عبادت ہے اور اسے غیر اللہ کے لیے کرنا شرک ہے
157

تلبیہ توحید کی عظمت و فضیلت

تلبیہ توحید کی عظمت و فضیلت 356۔ سیدنا جابر  رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، وہ حجۃ الوداع کے متعلق کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے توحید کا تلبیہ پکارا: ((لَبَّيْكَ اَللّٰهمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لا شَرِيكَ لَكَ)) (أخرجه مسلم: 1218) ’’حاضر ہوں، اے اللہ میں حاضر ہوں۔ میں حاضر…

Continue Readingتلبیہ توحید کی عظمت و فضیلت
158
159

اللہ تعالی سے اچھا گمان رکھنا ضروری ہے

اللہ تعالی سے اچھا گمان رکھنا ضروری ہے 327۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا: ((يَقُولُ اللهُ تَعَالَى: أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي، وَأَنَا مَعَهُ إِذَا ذَكَرَنِي، فَإِنْ ذَكَرَنِي فِي نَفْسِهِ، ذَكَرْتُهُ فِي نَفْسِي، وَإِنْ ذَكَرَنِي فِي مَلَأٍ ذَكَرْتُهُ فِي مَلَإٍ خَيْرٍ مِنْهُمْ، وَإِنْ تَقَرَّبَ شِبْرًا إِلَىَّ تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا، وَإِنْ تَقَرَّبَ…

Continue Readingاللہ تعالی سے اچھا گمان رکھنا ضروری ہے
160

ریا کاری سے ڈرنے اور اس کے شرک ہونے کی وضاحت

ریا کاری سے ڈرنے اور اس کے شرک ہونے کی وضاحت 297۔ سیدنا  محمود بن لبید رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا: ((إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَيْكُمُ الشَّرْكُ الْأَصْغَرُ)) ’’مجھے تم پر جن گناہوں میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہے، ان میں سے سب سے زیادہ خطرہ شرک اصغر میں مبتلا ہونے کا…

Continue Readingریا کاری سے ڈرنے اور اس کے شرک ہونے کی وضاحت