03. عقیدہ ومنہج

کل خطبات: 64
اس کیٹگری سے متعلق تمام دستیاب خطبات نیچے ملاحظہ فرمائیں۔
181
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات
ایمان کے بڑھنے اور گھٹنے کا بیان 1050۔ سیدنا ابو سعید خدری  رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ((مَنْ رَأَى مِنْكُمْ مُنْكَرًا فَلْيُغَيِّرَهُ بِيَدِهِ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِلِسَانِهِ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَبِقَلْبِهِ، وَذَلِكَ أَضْعَفُ الْإِيمَانِ)) (أخرجه مسلم:49) ’’تم میں سے جو شخص برائی دیکھے، اس پر لازم…
مزید پڑھیںایمان کے بڑھنے اور گھٹنے کا بیان
182
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > کفر ونفاق
مسلمان کو کافر قرار دینے پر وعید 1023 سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کی نبیﷺ سے سنا، آپﷺ نے فرمایا: ((لَا يَرْمِي رَجُلٌ رَجُلًا بِالْفُسُوقِ، وَلَا يُرْمِيهِ بِالْكُفْرِ إِلَّا ارْتَدَّتْ عَلَيْهِ إِنْ لَمْ يَكُن صَاحِبُهُ كَذٰلِكَ)) ’’کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر فسق یا کفر کی تہمت نہ لگائے کیونکہ اگر وہ ایسا نہ…
مزید پڑھیںمسلمان کو کافر قرار دینے پر وعید
183
گناہ کے ارتکاب سے چاہے وہ کبیرہ گناہ ہو، مسلمان کا فرنہیں ہوتا 1019۔ سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((إذا التقى الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا، فَالْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ))(أخرجه البخاري:31، 6875، 7083، و مسلم:2888) ’’جب دو مسلمان اپنی اپنی تلواریں لے کر آپس میں لڑ پڑیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنمی…
مزید پڑھیںگناہ کے ارتکاب سے چاہے وہ کبیرہ گناہ ہو، مسلمان کا فرنہیں ہوتا
184
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > کفر ونفاق
لفظ کفر، اللہ تعالی کے ساتھ کفر کے علاوہ معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے 1013۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((اِثْنَتَانِ فِي النَّاسِ هُمَا بِهِمْ كُفَرٌ: اَلطَّعْنُ فِي النَّسَبِ، وَالنِّيَاحَةُ عَلَى الْمَيْتِ)) (أخرجه مسلم:67) ’’دو چیزیں لوگوں میں ایسی ہیں جو ان کے حق میں کفر ہیں:  (کسی…
مزید پڑھیںلفظ کفر، اللہ تعالی کے ساتھ کفر کے علاوہ معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے
185
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > کفر ونفاق
جس شخص نے ٹھٹھا مذاق میں بھی کلمہ کفر کہا وہ کافر ہو گیاچاہے اس کا ارادہ کفر نہ ہو 1012۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ غزوہ تبوک میں کسی آدمی نے کسی مجلس میں کیا: ہم نے ان قاریوں (اصحاب صفہ) سے زیادہ پیٹو، زبان کے جھوٹے اور دشمن سے لڑائی کے…
مزید پڑھیںجس شخص نے ٹھٹھا مذاق میں بھی کلمہ کفر کہا وہ کافر ہو گیاچاہے اس کا ارادہ کفر نہ ہو
186
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > کفر ونفاق
نفاق اصغر کا بیان 1005۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ((آية الْمُنَافِقِ ثَلَاثُ إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ)) (أَخْرَجَهُ البخاري:33، 2682، 2749، 6095، ومسلم:59) ’’منافق کی تین نشانیاں ہیں: جب بات کہے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور جب اس…
مزید پڑھیںنفاق اصغر کا بیان
187
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > کفر ونفاق
نفاق اکبر کا بیان 999۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ((يذلَ الْمُؤْمِنُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ، حتَّٰى يَضَعَ عَلَيْهِ كَنَفَهُ، فَيُقَرِّرُهُ بذُنُوبِهِ، فَيَقُولُ: هَلْ تَعْرِفُ فَيَقُولُ أَي رَبِّ! أَعْرِفُ، قَالَ فَإِنِّي قَدْ شَتَرْتُهَا عَلَيْكَ في الدُّنْيَا، وَإِنِّي أَغْفِرُهَا لَكَ الْيَوْمَ، فَيُعْطٰى صَحِيفَةَ حَسَنَاتِهِ،…
مزید پڑھیںنفاق اکبر کا بیان
188
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > کفر ونفاق
نبی اکرمﷺ کو برا بھلا کہنے والا کافر ہے 932۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ ایک نابینا تھا، اس کی ایک ام ولد (ایسی لونڈی جس سے اس کی اولاد) تھی اور وہ نبی ﷺ کو گالیاں بکتی اور برا بھلا کہتی تھی، وہ اسے منع کرتا تھا مگر دو مانتی نہ…
مزید پڑھیںنبی اکرمﷺ کو برا بھلا کہنے والا کافر ہے
189
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > کفر ونفاق
اللہ تعالی کی نعمت کی ناشکری کفر ہے 908۔ سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((اَلتَّحَدُّثُ بِنِعْمَةِ اللهِ شُكْرٌ، وَتَرَكَهَا كُفْرٌ)) (أخرجه أحمد:18449، 18450، والبزار في الزوائد:1637) ’’اللہ کی نعمت کا تذکرہ شکر ہے اور اس کا تذکره نہ کرنا ناشکری ہے۔‘‘ توضیح و فوائد: مطلب یہ ہے کہ اگر اللہ…
مزید پڑھیںاللہ تعالی کی نعمت کی ناشکری کفر ہے
190
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات
خبر دینے، صحیح شرعی یا حسی سبب بیان کرنے کے لیے لولا کا استعمال جائز ہے بشرطیکہ عقیدہ یہ ہو کہ اسباب پیدا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے 904۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ((لَوْلَا بَنُو إِسْرَائِيلَ لَمْ يَخْنَزِ اللَّحْمُ وَلَوْلَا حَوَّاءُ لَمْ تَخُنْ اُنْثٰى زَوْجَهَا الدَّهْرَ)) (أخرجه البخاري« 3330،…
مزید پڑھیںخبر دینے، صحیح شرعی یا حسی سبب بیان کرنے کے لیے لولا کا استعمال جائز ہے بشرطیکہ عقیدہ یہ ہو کہ اسباب پیدا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے