مشرک کا موحد سے بحث و جدال اور اس کی مذمت
مشرک کا موحد سے بحث و جدال اور اس کی مذمت 270۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((سَيَأْتِي عَلٰى أُمَّتِي زَمَانٌ تَكْثُرُ فِيهِ الْقُرَّاءُ، وَتَقِلُّ الْفُقَهَاءُ، وَيُقْبِضُ الْعِلمُ ويكثرُ الْهَرْجُ)) ’’میری امت پر ایسا زمانہ آئے گا جس میں قاری زیادہ ہوں گے اور فقہاء کم، علماء فوت ہو جائیں…