03. عقیدہ ومنہج

کل خطبات: 64
اس کیٹگری سے متعلق تمام دستیاب خطبات نیچے ملاحظہ فرمائیں۔
201
کہانت، نجومیوں کے پاس جانا حرام اور ان کی تصدیق کرنا کفر ہے 803۔سیدنا معاویہ بن حکم سلمی رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کی: اللہ کے رسول! کچھ کام ایسے تھےجو ہم زمانہ جاہلیت میں کیا کرتے تھے، یعنی ہم کاہنوں کے پاس جایا کرتے تھے، آپﷺ نے فرمایا: فَلَا تَأْتُوا الكُهَّانَ)) (أخرجه مسلم: 537…
مزید پڑھیںکہانت، نجومیوں کے پاس جانا حرام اور ان کی تصدیق کرنا کفر ہے
202
جس نے جادو کیا اس نے شرک کیا 793۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((اجْتَنِبُوا السَّبْعَ الْمُوبِقَاتِ)) ’’سات تباہ کن گناہوں سے بچو۔‘‘ پوچھا گیا: اللہ کے رسول! وہ کون سے ہیں؟ فرمایا: ((الشَّرْكُ بِاللهِ، وَالسِّحْرُ، وَقَتْلُ النَّفْسِ الَّتِي حَرَّمَ اللهُ إِلَّا بِالْحَقِّ، وَأَكُلُ مَالِ الْيَتِيمِ، وَأَكُلُ الرِّبَا، وَالتَّوَلِي يَوْمَ الزَّحْفِ،…
مزید پڑھیںجس نے جادو کیا اس نے شرک کیا
203
تعویذ لٹکانے کی حرمت اور اس کے شرک ہونے کا بیان 785۔ سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کی خدمت میں چند لوگ حاضر ہوئے، آپ نے نو افراد سے بیعت لے لی جبکہ ایک سے گریز کیا، انھوں نے کہا: اللہ کے رسول! آپ نے نو افراد سے تو بیعت لے…
مزید پڑھیںتعویذ لٹکانے کی حرمت اور اس کے شرک ہونے کا بیان
204
شرکیہ دموں کے علاوہ ہر دم جائز ہے 762۔ سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: ہم زمانہ جاہلیت میں دم کیا کرتے تھے۔ ہم نے عرض کی: اللہ کے رسول! اس دم کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ((اِعْرِضُوا عَلَىَّ رُقَاكُمْ، لَا بَأْسَ بِالرُّقٰی مَا…
مزید پڑھیںشرکیہ دموں کے علاوہ ہر دم جائز ہے
205
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات
شفا صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے 756۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ جب کسی مریض کی عیادت اور بیمار پرسی کرتے تو آپ ﷺاس کے لیےیوں دعا کرتے: ((أَذْهِبِ الْبَأْسَ، رَبِّ النَّاسِ، اِشْفِهِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَّا يُغَادِرُ سَقَمًا)) (أخرجه البخاري: 5675، 5743، 5744، 5750، ومُسْلِمٌ:2191) ’’اے لوگوں کے رب!…
مزید پڑھیںشفا صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے
206
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > توحید وشرک
انبیاء و صالحین کے درجات میں غلو اور ان کی حد سے زیادہ تعریف نا جائز، شرک کا ذریعہ اور ممدوح کو فتنے میں ڈالنے کا باعث ہے 747۔سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ جو بت سیدنا نوح علیہ السلام کی قوم میں پوجے جاتے تھے، بعد میں انھی کی عرب کے ہاں عبادت ہونے…
مزید پڑھیںانبیاء و صالحین کے درجات میں غلو اور ان کی حد سے زیادہ تعریف نا جائز، شرک کا ذریعہ اور ممدوح کو فتنے میں ڈالنے کا باعث ہے
207
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > توحید وشرک
غیر اللہ کو سجدہ کرنا حرام ہے سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں حیرہ گیا تو میں نے دیکھا کہ وہ لوگ اپنے سردار کو سجدہ کرتے ہیں تو میں نے کہا: رسول اللہ ﷺ اس بات کے زیادہ حقدار ہیں کہ انھیں سجدہ کیا جائے۔ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرمﷺ کی…
مزید پڑھیںغیر اللہ کو سجدہ کرنا حرام ہے
208
قسموں کی حفاظت کرنا اللہ تعالی کی تعظیم ہے 712۔ سیدنا عبد الله بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ حَلْفَ عَلَى مَالِ امْرِءٍ مُسْلِمٍ بِغَيْرِ حَقَّهِ، لَقِيَ اللهُ وَهُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ)) ’’جس شخص نے ناحق کسی مسلمان بھائی کا مال حاصل کرنے کے لیے قسم کھائی تو وہ اللہ تعالی کو…
مزید پڑھیںقسموں کی حفاظت کرنا اللہ تعالی کی تعظیم ہے
209
210
  • Post category: 03. عقیدہ ومنہج > ایمانیات > اسمائے حسنیٰ
اللہ تعالیٰ کی صفت کی قسم اٹھانا جائز ہے۔ 703۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺنے فرمایا: ((لا تَزَالُ جَهَنَّمُ تَقُولُ: هَلْ مِنْ مَزِيدٍ حَتّٰى يَضَعَ رَبُّ الْعِزَّةِ فِيهَا قَدَمَهُ، فَتَقُولُ: قَطْ قَطْ، وَعِزَّتِكَ، وَيُزْوٰى بَعْضُهَا إِلَى بَعْضٍ)) (أخرجه البخاري:6661،ومُسْلِمٌ:2848) ’’دوزخ، ہمیشہ یہ کہتی رہے گی: کیا کچھ مزید ہے؟ یہاں تک…
مزید پڑھیںاللہ تعالیٰ کی صفت کی قسم اٹھانا جائز ہے۔