11
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا (لوگو!) تمہارے مردوں میں کسی کے باپ محمد ال نہیں لیکن آپ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں اور تمام نبیوں کے ختم کرنے والے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کا بخوبی جاننے والا ہے۔ اللہ تعالی نے سب انبیاء کرام سے نبی ﷺ کی ختم نبوت اور آپ پر بحیثیت آخری نبی ایمان لانے کا عہد لیا
مزید پڑھیںختم نبوت پر جان بھی قربان ہے
12
وَحَاقَ بِالِ فِرْعَوْنَ سُوءُ الْعَذَابِ  اور خود فرعونیوں پر سخت عذاب آپڑا۔ النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوًّا وَعَشِيًّا وَيَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا آلَ فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذَابِ  وہ صبح اور شام آگ کے سامنے لائے جاتے ہیں، اور جس دن قیامت قائم ہو گی (حکم ہو گا) فرعونیوں کو سخت عذاب میں لے جاؤ۔ وضاحت: آل فرعون کو اس وقت عذاب ہو رہا ہے اور وہ قبروں میں ہیں اسی آیت میں ہے کہ قیامت کا عذاب اور بھی سخت ہے۔
مزید پڑھیںإثبات عذاب القبر
13
إِنَّ اللهَ يُدْفِعُ عَنِ الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَانٍ كَفُورٍ ) بے شک اللہ تعالیٰ ایمان والوں سے دشمنوں کو ہٹا دے گا، اللہ کسی دغاباز دو نا شکر گزار کو پسند نہیں کرتا ۔ أذِنَ لِلَّذِينَ يُقْتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَ إِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرُ ) جن سے کافر لڑتے ہیں انہیں بھی لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے کہ ان پر ظلم کیا گیا، اور بے شک اللہ ان کی مدد کرنے پر قادر ہے ۔“ وضاحت: مکہ مکرمہ میں مسلمانوں پر ظلم ہوتا تھا۔ مدینہ ہجرت ہوئی تو پھر بھی کفار مکہ بار بار جنگیں کرنے آتے رہے۔ ان آیات میں میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ دشمنوں کے ارادے خاک میں ملادے گا اور ساتھ مسلمانوں کو جنگ کی اور بدلہ لینے کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھیںنعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر
14
رد بدعت اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرو، یقینا اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ الحجرات : 1 اس آیت…
مزید پڑھیںرد بدعت
15
16
یہ کائنات حق و باطل اور ایمان و کفر کی بنا پر تقسیم ہے، اس کے علاوہ کوئی تقسیم نہیں۔ روز اول سے ہی حق و باطل، روح و بدن، ایمان اور کفر کا معرکہ شروع ہے۔ جس کی بنیاد پر حزب اللہ اور حزب الشیطان دو گروہ ہیں، ایک رحمان بندوں کی جماعت ہے اور دوسری طرف شیطان کی…
مزید پڑھیںنورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
17
18
ایک رب کی بندگی کی دعوت آپ صلی یم کی بعثت جس زمانے میں ہوئی ، اس وقت تمام لوگ شرک کے اندھیروں میں تھے، اس لیے اللہ تعالیٰ نے آپ کئی ایم کو سب سے پہلے لوگوں کے شرک سے باز آنے اور صرف اللہ کی عبادت کرنے کا حکم دلوایا۔ اور اس مشن میں آپ علیکم منفرد نہیں…
مزید پڑھیںمشن مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
19
انسانی زندگی نمی و خوشی ، آسانی اور تنگی کے درمیان گزر رہی ہے، دنیا دار الامتحان ہے، جس میں ہر شخص آزمائش سے گزر رہا ہے، اصل سمجھنے کی بات یہ ہے کہ آزمائشیں کیوں آتیں ہیں؟ اور آزمائش کے وقت انسان کا رویہ کیا ہے؟ کتاب وسنت کی روشنی میں آزمائش کے کئی اسباب ہیں، مثلاً: ایمان کی…
مزید پڑھیںآزمائش، رحمت یا زحمت،اور اس کے زندگی پر اثرات
20
  اگر ہم قرآن مجید اور احادیث میں بیان کردہ نصرت الہی کے اسباب پر عمل پیرا ہوں اور اپنے دینی فرائض کو بجا لائیں ، تو رب کعبہ کی قسم ! ہم مسلمان دنیا میں لیڈر اور کردار ادا کرنے والے بن جائیں۔ اگر ہم صدق دل ، اخلاص نیت اور عصری تقاضوں کے ہم آہنگ بحیثیت امت تیاری…
مزید پڑھیںنصرتِ الٰہی کے اسباب اور مظاہر