جہنم کی آگ کی شدت
جہنم کی آگ کی شدت ارشاد ربانی ہے: ﴿فَأَنْذَرْتُكُمْ نَاراً تَلَظّٰى﴾ (سورة ليل، آیت:14) ترجمہ: میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے۔ نیز ارشاد فرمایا: ﴿كَلَّا ؕ اِنَّهَا لَظٰیۙ۱۵ نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰیۚۖ۱﴾ (سوره معارج، آیت: 15)۔ ترجمہ: (مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقینًا وہ شعلہ والی (آگ) ہے۔ جو منہ اور سر کی کھال کھینچ لانے…