اہل ایمان کی باہمی محبت کی بنیادیں محبت کی بنیاد، ایمان، اخلاص اور اعمال صالحہ : جو لوگ صدق دل سے ایمان لائے ، پھر انھوں نے اخلاص کے ساتھ اور کتاب وسنت کی اتباع کرتے ہوئے نیک اعمال کیے ، تو اللہ تعالیٰ بہت جلد ایمان والوں کے دلوں میں ان کے لیے بہت بڑی محبت رکھ دے گا…