مسائل کے حل کے لیے علماء کی طرف رجوع کی ضرورت ﴿فَسْـَٔلُوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَۙ﴾(النحل:43) یوں تو اللہ تعالی نے تمام مخلوقات کو پیدا فرما کر ان کی ہدایت و رہنمائی کا انتظام بھی فرمایا ہے اور وہ یوں کہ زندگی گزارنے کے تمام بنیادی وسائل مہیا فرمائے، کھانے پینے سے متعلق، افزائش نسل سے متعلق ،…