آزمائشوں سے کسی کو مفر نہیں ﴿اَحَسِبَ النَّاسُ اَنْ یُّتْرَكُوْۤا اَنْ یَّقُوْلُوْۤا اٰمَنَّا وَ هُمْ لَا یُفْتَنُوْنَوَ لَقَدْ فَتَنَّا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلَیَعْلَمَنَّ اللّٰهُ الَّذِیْنَ صَدَقُوْا وَ لَیَعْلَمَنَّ الْكٰذِبِیْنَ﴾ (العنكبوت:2۔3) یہ دور کہ جس دور سے ہم گزر رہے ہیں فتنوں اور آزمائشوں کا دور ہے، یوں تو ہر دور ہی فتنوں اور آزمائشوں کا دور ہے، انسان کی پوری…