1

درود اُن پر سلام اُن پر

درود اُن پر سلام اُن پر اللہ تعالی عنہ فرماتا ہے: ﴿ اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىِٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا۝﴾ ’’بلاشبہ اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر رحمت و درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اس پر درود و سلام بھیجو اور خوب خوب سلام بھیجو۔‘‘ (الأحزاب 56:33) اہل…

Continue Readingدرود اُن پر سلام اُن پر
2

محمدﷺ بحیثیت الوداع کہنے والے

محمدﷺ بحیثیت الوداع کہنے والے محمد رسول اللہﷺ نے پیغام رسالت پوری طرح پہنچا دیا۔ امانت ادا کر دی۔ امت کی خیر خواہی کی اور اپنی ذمہ داری پوری کر دی تو عرفہ کے میدان میں حج اکبر کے روز رب العالمین کی طرف سے یہ اشارہ ملا کہ سب سے عظیم انسان، تمام مخلوق سے بڑھ کر عزت والے…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت الوداع کہنے والے
3

محمد بحیثیت زیارت و ملاقات کرنے والے

محمد بحیثیت زیارت و ملاقات کرنے والے محمد مصطفیﷺ کی ملاقاتیں عظیم شرعی مقاصد پر مشتمل تھیں۔ تعلقات کی مضبوطی، محبت و مودت بڑھانا، رابطے مضبوط کرنا، عزیز و اقارب میں صلہ رحمی کو فروغ دینا آپ کی ملاقاتوں کا ایجنڈا تھا۔ چنانچہ  آپ ﷺ کی ملاقاتیں نصیحت و راہنمائی، دلجوئی وغم خواری اور لطف و کرم اور انس و…

Continue Readingمحمد بحیثیت زیارت و ملاقات کرنے والے
4

محمدﷺ بحیثیت مہاجر

محمدﷺ بحیثیت مہاجر نبی اکرم ﷺکی پہلی ہجرت زمان و مکان کی قید سے آزاد تھی۔ وہ ایسی ہجرت ہے جو قیامت تک باقی ہے۔ یہ آپ نے اس وقت کی جب آپ ﷺکے رب نے آپ کو حکم دیا: ﴿ وَ الرُّجْزَ فَاهْجُرْ۪ۙ۝﴾  ’’اور ناپا کی چھوڑ دیجیے۔‘‘ (المدثر 5:74) چنانچہ آپ ﷺ نے ہر گناہ ، معصیت اور…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت مہاجر
5

محمدﷺ بحیثیت مسافر

محمدﷺ بحیثیت مسافر مختلف شہروں اور ملکوں کے سفر اور نقل و حرکت کے دوران انسان رب واحد و قہار کی قدرت کے ایسے حیران کن نظارے دیکھتا ہے جن سے نظر و عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ انسان سفر میں چونکہ باری تعالی کی کاریگری کے نمونوں کا مطالعہ کرتا ہے، اس کی قدرت کے عجائبات دیکھتا ہے اور…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت مسافر
6

محمدﷺ بحیثیت استغفار کرنے والے

محمدﷺ بحیثیت استغفار کرنے والے اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں سب سے برگزیدہ اور عظمت و شان والے انبیاء علیہم السلام  ہیں۔ اللہ تعالی نے انھیں لغزش سے بچایا، نقائص سے محفوظ رکھا اور اعلیٰ شان اور بلند قدر و منزلت عطا فرمائی کیونکہ انھوں نے اللہ تعالی کی مغفرت و رضا کے حصول کے لیے استغفار کے ذریعے سے…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت استغفار کرنے والے
7

محمد صل اللهم بحیثیت مناجات کرنے والے

محمد صل اللهم بحیثیت مناجات کرنے والے نبیﷺ دنیا جہان سے بے نیاز ہو کر مکمل یکسوئی سے اپنے مولا و خالق سے دعا کرتے جس میں عبوریت، خشیت اور رقت عیاں ہوتی۔ آپ صرف اس واحد و یکتا رب کو پکارتے جس کے اختیار میں ہر معالمہ ہے۔ ہر امر اس کے سپرد کرتے۔ ہر شکوہ و شکایت اس…

Continue Readingمحمد صل اللهم بحیثیت مناجات کرنے والے
8

محمدﷺ بحیثیت ذکر کرنے والے

محمدﷺ بحیثیت ذکر کرنے والے نبی ﷺ  کی پاکیزہ خوبیوں اور خوشبودار سیرت کا ہر پہلو اللہ تعالیٰ کی یاد دلاتا ہے آپ کے اقوال و افعال ذکر الہی کے نشان ہیں۔ جس نے رسول اللہ ﷺ  کو دیکھا، اسے اللہ تعالی ضرور یاد آیا کیونکہ آپ اللہ کے رسول، حبیب اور خلیل ہیں۔ آپ ﷺقیامت تک تمام ذکر کرنے…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت ذکر کرنے والے
9

محمد بحیثیت تلاوت کرنے والے

محمد بحیثیت تلاوت کرنے والے نبی ﷺ کے جلیل القدر اعمال میں تلاوت قرآن بھی ہے۔ آپ ﷺ ارشاد باری تعالی: ﴿وَ اَنْ اَتْلُوَا الْقُرْاٰنَ ۚ﴾ ’’ اور یہ کہ میں قرآن پڑھوں۔‘‘ (النمل 92:27) اور ﴿اُتْلُ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنَ الْكِتٰبِ﴾ ’’(اے نبی!) اس کتاب کی تلاوت کیجیے جو آپ کی طرف وحی کی گئی ہے۔‘‘ (العنکبوت 46:29) کی…

Continue Readingمحمد بحیثیت تلاوت کرنے والے
10

محمدﷺ بحیثیت حج کرنے والے

محمدﷺ بحیثیت حج کرنے والے نبی اکرم ﷺنے دس ہجری میں صرف ایک حج کیا۔ اس حج میں انصار و مہاجرین اور شہری و دیہاتی مسلمان کثیر تعداد میں شامل ہوئے جن کی تعداد تقریباً ایک لاکھ میں ہزار تھی۔ نبی اکرم ﷺمدینہ طیبہ سے نماز ظہر کے بعد نکلے۔ ظہر کی نماز چار رکعت ادا فرمائی اور عصر کی…

Continue Readingمحمدﷺ بحیثیت حج کرنے والے