مشکلات و مصائب میں صرف اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنے کا حکم
مشکلات و مصائب میں صرف اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنے کا حکم 529۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تو انھوں نے کہا: ﴿حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ﴾(أخرجه البخاري: 4563) ’’ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے۔‘‘ اور رسول اللہ ﷺنے…