اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کا عبد کہلا نا حرام ہے اور ایسا نام بدلنا ضروری ہے
شىخ صلاح بن محمد البديرجامعہ بلال الاسلامیہ
اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کا عبد کہلا نا حرام ہے اور ایسا نام بدلنا ضروری ہے 652۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں: ((أَنَّ النَّبِيِّ ﷺ كَانَ يُغَيِّرُ الْإِسْمَ الْقَبِيحَ)) (أَخْرَجَهُ الترمذي:2839) ’’نبی ﷺ برے نام (کو اچھے نام سے) تبدیل کر دیتے تھے۔‘‘ 653۔ سیدنا ابو شریح رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ چند…