11
جس نے جادو کیا اس نے شرک کیا 793۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((اجْتَنِبُوا السَّبْعَ الْمُوبِقَاتِ)) ’’سات تباہ کن گناہوں سے بچو۔‘‘ پوچھا گیا: اللہ کے رسول! وہ کون سے ہیں؟ فرمایا: ((الشَّرْكُ بِاللهِ، وَالسِّحْرُ، وَقَتْلُ النَّفْسِ الَّتِي حَرَّمَ اللهُ إِلَّا بِالْحَقِّ، وَأَكُلُ مَالِ الْيَتِيمِ، وَأَكُلُ الرِّبَا، وَالتَّوَلِي يَوْمَ الزَّحْفِ،…
مزید پڑھیںجس نے جادو کیا اس نے شرک کیا
12
تعویذ لٹکانے کی حرمت اور اس کے شرک ہونے کا بیان 785۔ سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کی خدمت میں چند لوگ حاضر ہوئے، آپ نے نو افراد سے بیعت لے لی جبکہ ایک سے گریز کیا، انھوں نے کہا: اللہ کے رسول! آپ نے نو افراد سے تو بیعت لے…
مزید پڑھیںتعویذ لٹکانے کی حرمت اور اس کے شرک ہونے کا بیان
13
شرکیہ دموں کے علاوہ ہر دم جائز ہے 762۔ سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: ہم زمانہ جاہلیت میں دم کیا کرتے تھے۔ ہم نے عرض کی: اللہ کے رسول! اس دم کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ((اِعْرِضُوا عَلَىَّ رُقَاكُمْ، لَا بَأْسَ بِالرُّقٰی مَا…
مزید پڑھیںشرکیہ دموں کے علاوہ ہر دم جائز ہے
14
انبیاء و صالحین کے درجات میں غلو اور ان کی حد سے زیادہ تعریف نا جائز، شرک کا ذریعہ اور ممدوح کو فتنے میں ڈالنے کا باعث ہے 747۔سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ جو بت سیدنا نوح علیہ السلام کی قوم میں پوجے جاتے تھے، بعد میں انھی کی عرب کے ہاں عبادت ہونے…
مزید پڑھیںانبیاء و صالحین کے درجات میں غلو اور ان کی حد سے زیادہ تعریف نا جائز، شرک کا ذریعہ اور ممدوح کو فتنے میں ڈالنے کا باعث ہے
15
غیر اللہ کو سجدہ کرنا حرام ہے سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں حیرہ گیا تو میں نے دیکھا کہ وہ لوگ اپنے سردار کو سجدہ کرتے ہیں تو میں نے کہا: رسول اللہ ﷺ اس بات کے زیادہ حقدار ہیں کہ انھیں سجدہ کیا جائے۔ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرمﷺ کی…
مزید پڑھیںغیر اللہ کو سجدہ کرنا حرام ہے
16
17
غیر اللہ کی قسم اٹھانے کو جائز یا صرف مکروہ قرار دینے کی دلیل اور اس کارد 698۔ سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس اہل نجد میں سے ایک آدمی آیا، اس کے بال پراگندہ تھے، ہم اس کی ہلکی سی آواز سن رہے تھے…
مزید پڑھیںغیر اللہ کی قسم اٹھانے کو جائز یا صرف مکروہ قرار دینے کی دلیل اور اس کارد
18
اللہ تعالی کے سوا کسی اور کی قسم اٹھانا حرام اور شرک ہے 690۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول ﷺ نے سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو پایا جبکہ وہ ایک قافلے کے ساتھ چل رہے تھے اور اپنے باپ کی قسم اٹھا رہے تھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ((أَلَا إِنَّ…
مزید پڑھیںاللہ تعالی کے سوا کسی اور کی قسم اٹھانا حرام اور شرک ہے
19
کسی کے نام میں غیر اللہ کی عبدیت کا اظہار ہو تو اس کے بارے میں خبردار کرنا جائز ہے 656۔ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے ان سے پوچھا: کیا تم غزوہ حنین میں رسول اللہ ﷺ کو چھوڑ کر بھاگ گئے تھے؟ انھوں نے کہا: لیکن رسول اللہ ﷺ…
مزید پڑھیںکسی کے نام میں غیر اللہ کی عبدیت کا اظہار ہو تو اس کے بارے میں خبردار کرنا جائز ہے
20