ضمیروں کے استعمال میں شرک کی وضاحت 644۔ سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبیﷺ کے سامنے خطبہ دیا اور (اس میں) کہا: (مَنْ يُطِعِ اللهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ رَشَدَ، وَمَنْ يَعْصِهِمَا فَقَدْ غَوٰى)) . ’’جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتا ہے تو یقینًا اس نے رشد و ہدایت…