51
مشرک کے لیے ہدایت کی دعا کرنا سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: میں اپنی والدہ کو اسلام کی دعوت دیتا رہتا تھا جبکہ وہ مشرک تھیں۔ ایک دن میں نے انھیں اسلام کی دعوت دی تو انھوں نے رسول اللہ ﷺ اللہ کے بارے میں ایسی باتیں کہہ دیں جو مجھے سخت ناگوار گزریں، میں روتا…
مزید پڑھیںمشرک کے لیے ہدایت کی دعا کرنا
52
مشرکین کے لیے استغفار کرنا منع ہے 104۔سیدنا سعید بن مسیب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، وہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے فرمایا: جب ابو طالب فوت ہونے لگے تو رسول اللہ ﷺ ان کے پاس تشریف لائے۔ وہاں اس وقت ابو جہل بن ہشام اور عبداللہ بن ابوامیہ بن مغیرہ بھی بیٹھے ہوئے…
مزید پڑھیںمشرکین کے لیے استغفار کرنا منع ہے
53
مشرک سے تحائف کے تبادلے کا جواز 96۔سیدنا عبد الرحمن بن ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ ہم ایک سو تیسں آدمیﷺ کے ہمراہ تھے، نبیﷺ نے دریافت فرمایا: ((هَلْ مَعَ أَحَدٍ مِنْكُمْ طَعَامٌ)) ’’تم میں سے کسی کے پاس کھانا ہے؟“ ایک آدمی کے پاس ایک صاع (تقریباً سوا دو کلو) یا…
مزید پڑھیںمشرک سے تحائف کے تبادلے کا جواز
54
مشرکوں اور اہل کتاب کو کس طرح سلام کرنا چاہیے 91۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((لَاتَبْدُوا الْيَهُودَ وَلَا النَّصَارَى بِالسَّلَامِ، فَإِذَا لَقِيتُمْ أَحَدَهُمْ فِي طَرِيقٍ فَأَضْطَرُّوْهُ إِلى أَضْيَقِهِ)) (أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ:2167) ’’یہود و نصاری کو سلام کہنے میں ابتدا نہ کرو اور جب تم ان میں سے اسے کسی…
مزید پڑھیںمشرکوں اور اہل کتاب کو کس طرح سلام کرنا چاہیے
55
دعوت و تبلیغ کا آغاز توحید ہی کی تشریح و تفہیم سے کرنا چاہیے 80۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جب سیدنا معاذ رضی اللہ تعالی عنہ کو یمن کی طرف بھیجا تو فرمایا: ((إِنَّكَ تَقْدِمُ عَلٰى قَوْمٍ أَهْلِ كِتَابٍ، فَلْيَكُنْ أَوَّلَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ عِبَادَةُ اللهِ، فَإِذَا عَرَفُوا اللهَ…
مزید پڑھیںدعوت و تبلیغ کا آغاز توحید ہی کی تشریح و تفہیم سے کرنا چاہیے
56
توحید کی دعوت دینا فرض عین ہے 73۔ابو تمیمہ اپنی قوم کے ایک آدمی سے بیان کرتے ہیں کہ وہ رسول اللہﷺ کے پاس آیا.......... یا (ابو تمیمہ)  بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ  کے پاس حاضر تھا کہ ایک آدمی آیا.... اس نے کہا: آپ اللہ کے رسول ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: ((نعم)) ’’ہاں‘‘ اس نے کہا:…
مزید پڑھیںتوحید کی دعوت دینا فرض عین ہے
57
کسی متعین مسلمان کے بارے میں جنت اور دوزخ کا فیصلہ صرف شارع علیم کا حق ہے، ہم زیادہ سے زیادہ کسی نیکو کار کے بارے میں جنت کی امید اور نافرمان کے بارے میں جہنم کے خدشے ہی کا اظہار کر سکتے ہیں 71۔ ایک انصاری خاتون سیدہ ام علاء رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے (جو ان…
مزید پڑھیںکسی متعین مسلمان کے بارے میں جنت اور دوزخ کا فیصلہ صرف شارع علیم کا حق ہے، ہم زیادہ سے زیادہ کسی نیکو کار کے بارے میں جنت کی امید اور نافرمان کے بارے میں جہنم کے خدشے ہی کا اظہار کر سکتے ہیں
58
گناه گار موحدین 64۔سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم ایک مجلس میں رسول اللہ ﷺ اللہ کے ساتھ (موجود) تھے، آپﷺ نے فرمایا: ((تُبَايِعُونِي عَلَى أَنْ لَا تُشْرِكُوا بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا تَسْرِقُوا وَلَا تَزْنُوا وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ وَلَا تَأْتُوا بِبُهْتَانٍ تَفْتَرُونَهُ بَيْنَ أَيْدِيكُمْ وَأَرْجُلِكُمْ وَلَا تَعْصُوا فِي مَعْرُوفٍ فَمَنْ وَفَى مِنْكُمْ فَأَجْرُهُ عَلَى…
مزید پڑھیںگناه گار موحدین
59
درجات کی کمی بیشی کا دارو مدار توحید کی کمی بیشی پر ہے سیدنا  سہل بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس سے گزرا تو آپ نے دریافت فرمایا: ((ما تَقُولُونَ في هٰذَا؟)) ’’اس شخص کے بارے میں تمھاری کیا رائے ہے؟‘‘ صحابہ نے عرض کی: یہ اس قابل ہے…
مزید پڑھیںدرجات کی کمی بیشی کا دارو مدار توحید کی کمی بیشی پر ہے
60
توحید پر خاتمہ جنت کی ضمانت ہے 50۔ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ شَهِدَ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، وَأَنَ عِيْسٰى عَبْدُ اللهِ وَرَسُولُهُ وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَى مَرْيَمَ وَرُوحٌ مِّنْهُ، وَالْجَنَّةَ حَقٌّ، وَالنَّارَ حَقٌّ، أَدْخَلَهُ اللهُ الْجَنَّةَ عَلٰى مَا…
مزید پڑھیںتوحید پر خاتمہ جنت کی ضمانت ہے