دین سے عدم التفات اور دنیاوی میلانات
دین سے عدم التفات اور دنیاوی میلانات ﴿یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ﴾ (الانفطار:6) دنیا کی حقیقت سے متعلق بات ہو رہی تھی کہ دنیا کی حقیقت سے ہر باشعور انسان آگاہ ہے، شرقی اور منقلی دلائل سے نہ سہی، مگر اپنے مشاہدے کے ذریعے ضرور جانتا ہے کہ دنیا عارضی اور فانی ہے۔ اور عینی مشاہدہ کسی چیز کی…
دنیا اک متاع قلیل
دنیا اک متاع قلیل ﴿یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ﴾ (الانفطار:6) دنیا کی حقیقت کا ذکر ہو رہا تھا ، دنیا کی حقیقت کو جاننا اور سمجھنا انسان کی نہایت اشد ضرورت ہے۔ کیونکہ لوگوں کی غالب اکثریت دنیا کو اس کی حقیقت کے برعکس جانتی اور بھتی ہے اور جب تک کوئی شخص حقائق کو ان کے مطابق نہیں…
دنیا سے محبت اور آخرت سے غفلت
دنیا سے محبت اور آخرت سے غفلت ﴿یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ۶﴾ (الانفطار :6) دنیا کی حقیقت کا ذکر ہو رہا تھا، کہ دنیا کی حقیقت کو سمجھنے کے لیے اگر چہ بہت سے عقلی ، شرعی، اور مشاہداتی دلائل اور شہادتیں موجود ہیں، مگر اس کے باوجود ہم دیکھتے ہیں لوگ دنیا کی حقیقت کو سمجھنے سے قاصر…
دنیا کی حقیقت، دنیا کی بے ثباتی
دنیا کی حقیقت، دنیا کی بے ثباتی ﴿یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ۶ ﴾ (الانفطار:6) اسلام ایک ایسا نظام زندگی ہے، ضابطہ حیات اور دین فطرت ہے جو انسان کو دنیا میں جینے کا سلیقہ سکھاتا ہے، آخرت کی تیاری کراتا ہے، لوگوں کو اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لاتا ہے اور زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی کرتا…
مسلم امہ کا بڑا مسئلہ: معاشی فراوانی یا تحفظ ایمانی؟
مسلم امہ کا بڑا مسئلہ: معاشی فراوانی یا تحفظ ایمانی؟ ﴿ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُغَیِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ﴾ (الرعد:11) امت مسلمہ آج جس زوال، انحطاط اور زبوں حالی کا شکار ہے، کسی بھی باشعور انسان پر مخفی نہیں اور یقینًا ہر باشعور مسلمان امت مسلمہ کی اس حالت زار پر فکر مند اور پریشان ہے اور خواہشمند…