قبروں میں مسجد بنانے، وہاں یا ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی حرمت کا بیان
قبروں میں مسجد بنانے، وہاں یا ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی حرمت کا بیان 441۔ سیدہ عائشہ اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہم سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: جب رسول اللہﷺ پر مرض الوفات میں نزع کی حالت طاری ہوئی تو آپﷺ نے اپنی چادر کو بار بار اپنے چہرہ اقدس پر ڈالنا…