کفار اور مشرکین کی سرزمین میں رہائش اختیار کرنے کی حرمت 992۔ سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ((مَنْ جَامَعَ الْمُشْرِكَ وَسَكَنَ مَعَهُ، فَإِنَّهُ مِثْلُهُ)) (أخرجه أبو داود: 2787) ’’جو شخص کسی مشرک کی صحبت اختیار کرے اور اس کے ساتھ رہائش رکھے وہ بھی اسی کی طرح ہے۔‘‘ 993۔ سیدنا…