191

ریا کاری سے ڈرنے اور اس کے شرک ہونے کی وضاحت

ریا کاری سے ڈرنے اور اس کے شرک ہونے کی وضاحت 297۔ سیدنا  محمود بن لبید رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا: ((إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَيْكُمُ الشَّرْكُ الْأَصْغَرُ)) ’’مجھے تم پر جن گناہوں میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہے، ان میں سے سب سے زیادہ خطرہ شرک اصغر میں مبتلا ہونے کا…

Continue Readingریا کاری سے ڈرنے اور اس کے شرک ہونے کی وضاحت
192

مشرک کا موحد سے بحث و جدال اور اس کی مذمت

مشرک کا موحد سے بحث و جدال اور اس کی مذمت 270۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((سَيَأْتِي عَلٰى أُمَّتِي زَمَانٌ تَكْثُرُ فِيهِ الْقُرَّاءُ، وَتَقِلُّ الْفُقَهَاءُ، وَيُقْبِضُ الْعِلمُ ويكثرُ الْهَرْجُ)) ’’میری امت پر ایسا زمانہ آئے گا جس میں قاری زیادہ ہوں گے اور فقہاء کم، علماء فوت ہو جائیں…

Continue Readingمشرک کا موحد سے بحث و جدال اور اس کی مذمت
193

بدعت کی مذمت اور صراط مستقیم سے ہٹنے کی ممانعت

بدعت کی مذمت اور صراط مستقیم سے ہٹنے کی ممانعت 252۔سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب خطبہ دیتے تو آپ کی آنکھیں سرخ ہو جاتیں، آواز بلند ہو جاتی اور جلال کی کیفیت طاری ہو جاتی تھی حتی کہ ایسے لگتا جیسے آپ کسی لشکر سے ڈراتے ہوئے فرما رہے ہیں کہ وہ…

Continue Readingبدعت کی مذمت اور صراط مستقیم سے ہٹنے کی ممانعت
194

توحید باری تعالیٰ کی معرفت میں رائے زنی اور جاہلوں کی تقلید حرام ہے

توحید باری تعالیٰ کی معرفت میں رائے زنی اور جاہلوں کی تقلید حرام ہے 249۔سیدنا  ابن عباس  رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ((أَخَذَ الله الْمِيثَاقَ مِنْ ظَهْرِ آدَمَ بِنَعْمَانَ، يَعْنِي: عَرَفَةً، فَأَخْرَجَ مِنْ صُلْبِهِ كُلَّ ذُرِّيَّةٍ ذَرَاهَا، فَنَثَرَهُمْ بَيْنَ يَدَيْهِ كَالذَّرِّ، ثُمَّ كَلَّمَهُمْ قِبَلًا)) ’’اللہ تعالی نے وادی نعمان، یعنی عرفہ میں سیدنا آدم…

Continue Readingتوحید باری تعالیٰ کی معرفت میں رائے زنی اور جاہلوں کی تقلید حرام ہے
195

فروعات و عقائد میں خبر واحد حجت ہے

فروعات و عقائد میں خبر واحد حجت ہے 244۔سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے سیدنا معاذ کو یمن روانہ کیا تو فرمایا: ((ادْعُهُمْ إِلَى شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ فَإِنْ هُمْ أَطَاعُوا لِذَلِكَ فَأَعْلِمْهُمْ أَنَّ اللَّهَ قَدْ افْتَرَضَ عَلَيْهِمْ خَمْسَ صَلَوَاتٍ فِي كُلِّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ فَإِنْ هُمْ أَطَاعُوا…

Continue Readingفروعات و عقائد میں خبر واحد حجت ہے
196

اطاعت اور اتباع رسولﷺ کے تقاضے

اطاعت اور اتباع رسولﷺ کے تقاضے 233۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عننہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ أَبٰي)) ’’میری امت کے سب لوگ جنت میں داخل ہوں گے مگر جو (جنت میں جانے سے) انکار کرے گا۔‘‘ صحابہ کرام نے پوچھا: اللہ کے رسول! وہ کون ہے جو انکار…

Continue Readingاطاعت اور اتباع رسولﷺ کے تقاضے
197

اللہ تعالیٰ پر توکل اور اسباب اختیار کرنے کا بیان

اللہ تعالیٰ پر توکل اور اسباب اختیار کرنے کا بیان 224۔سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ اکثر یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ((اَللّٰهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ، وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ، وَبِكَ خَاصَمْتُ. اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ أَنْ تُضِلَّنِي، أَنْتَ الْحَيُّ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَالْجِنِّ وَالْإِنسُ يَمُوتُونَ)) (أخرجه البخاري:7383،…

Continue Readingاللہ تعالیٰ پر توکل اور اسباب اختیار کرنے کا بیان
198

اللہ تعالیٰ کا خوف اور اس کے تقاضے پورے کرنا فرض ہے

اللہ تعالیٰ کا خوف اور اس کے تقاضے پورے کرنا فرض ہے 215۔سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (جہاد پر) آئے حتی کہ جب ہم ذات الرقاع (نامی پہاڑ) تک پہنچے، کہتے ہیں:  ہماری عادت تھی کہ جب ہم کسی گھنے سائے والے درخت تک پہنچتے تو اسے رسول اللہ…

Continue Readingاللہ تعالیٰ کا خوف اور اس کے تقاضے پورے کرنا فرض ہے
199

اللہ تعالی کے سوا سب کی عبادت کے انکار کے بغیر توحید معتبر نہیں ہوتی

اللہ تعالی کے سوا سب کی عبادت کے انکار کے بغیر توحید معتبر نہیں ہوتی 200۔ ابو مالک (سعد بن طارق اشجعی) اپنے والد (طارق بن اَشیَم) سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ((مَنْ قَالَ: لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَكَفَرَ بِمَا يُعْبَدُ مِنْ دُونِ اللهِ حَرُمَ مَالُهُ وَدَمُهُ…

Continue Readingاللہ تعالی کے سوا سب کی عبادت کے انکار کے بغیر توحید معتبر نہیں ہوتی
200

لَا إِلٰهَ إِلَّا الله کی لازمی شرائط

لَا إِلٰهَ إِلَّا الله کی لازمی شرائط 189۔ سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ مَّاتَ وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا الله دَخَلَ الْجَنَّةَ)) (أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ: 26)’’جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ وہ جانتا تھا کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ جنت میں…

Continue Readingلَا إِلٰهَ إِلَّا الله کی لازمی شرائط