عورتوں کو قبرستان جانے کی اجازت دینے والوں کے دلائل 459۔ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے پوچھا: اللہ کے رسول! میں ان (اہل بقیع) کے حق میں دعا کیسے کروں؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :(تم کہو): ((السَّلَامُ عَلٰى أَهْلِ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ، وَيَرْحَمُ الله الْمُسْتَقْدِمِينَ مِنَّا وَالْمُسْتَأْخِرِينَ، وَإِنَّا إِنْ…